سیلان اللعاب

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طب) ایک بیماری جس میں رال بکثرت بہتی رہتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (طب) ایک بیماری جس میں رال بکثرت بہتی رہتی ہے۔